Ahmed Sajjad Hashemy

Friday, September 30, 2011

جاوید چودھری کا بہترین کالم…جمعدار بنیں یا غلام بنیں


امریکہ کا غصہ بجا ہے کہ جب ہم ہر کام میں چاہتے ہیں اور اس سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ ہماری مدد کرئے تو اگر ہم اس کی حکم عدولی کریں گئے توکیا اس کو غصہ نہیں آئے گا۔ قصور امریکہ کا نہیں ہمارا ہے۔ہمیں جمعدار بننا ہوگا یا غلام۔۔۔ ہمیں آج فیصلہ کرنا ہوگا۔

0 comments:

Post a Comment

Share

Twitter Delicious Facebook Digg Stumbleupon Favorites More